پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں لاہور میں 28 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29 نومبر کو بارش کا بڑا سسٹم لاہور میں آنے کا امکان ہے۔