لاہور، محکمہ ایکسائز نے نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہنا ہے کہ 7 مختلف مقامات پر ناکے لگا کر نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو پکڑا جائے گا۔
پکڑی جانے والی گاڑیوں کو دفاتر میں بند کرایا جائے گا، حکام محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ مالکان کو گاڑی رجسٹریشن کے بد ہی واپس مل سکے گی۔