اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 284.68 روپے سے کم ہوکر 283.62 روپے پر بند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے پر بند ہوا ۔