موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 40 سے 50 ہزارکی کمی متوقع
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو موٹر سائیکل خریدنے میں آسانی ، اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے قیمت میں 40 ہزار سے 50 ہزار روپے کاتک کمی متوقع جس کا اطلاق آئندہ آنے والے دنوں میں ہوگا۔
ڈالر کی قیمتوں میں بے انتہا کمی کے بعد موٹرسائیکلو کی قیمتوں میں بے تحاشا کمی متوقع پاکستان بھر میں اشیاءخردونوش سستی ہونے جا رہی ہے جس کا وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود نوٹس لیا ہے اور وہ ہر چیز کو خود جا جا کر دیکھ رہے ہیں