Trending Now

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کمی ہوئی تھی لیکن قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا

اس اضافے کے  بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 698 روپے ہو گئی ہے۔
۔

Read Previous

قومی کپتان بابر اعظم نے کل ہونیوالے اہم میچ کی پلاننگ سے متعلق خود ہی بتا دیا۔

Read Next

جسٹس مظاہر نے اپنے خلاف ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل کی تشکیل پر اعتراض کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *