پی پی پی کا آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی امیدوار کو ایک سے زائد پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ جس کے باعث اب کوئی بھی امیدوار صرف ایک قومی یا صوبائی نشست پر ان انتخابات میں حصہ لے سکے گا