لاہور، برائلر مرغی کا گوشت 5 روپے فی کلو مزید مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں5روپے کے اضافے سےنئی قیمت 499روپے ہو گئی ہے۔
اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کے اضافے کے بعد324روپے فی کلوپر پہنچ گئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔