راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روکا گیا۔
سابق وزیراعظم ایئر چائنا کی پرواز سی زیڈ 6008 کے ذریعے چین جانا چاہتے تھے۔