Trending Now

بالا کوٹ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی

بالاکوٹ کے علاقے کوٹ گلی میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا۔

تفصیلات کے مطابق ریچھ کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دو ماہ کے دوران تین حملوں میں چار افراد کو زخمی ہوئے ہیں۔

ریچھ مویشیوں پر بھی حملہ آور ہوا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے متعلقہ حکام سےنوٹس لینےکامطالبہ کردیا۔

Read Previous

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ

Read Next

محسن نقوی کا شادی تقریبات میں ون ڈش، وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کا نوٹس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *