Trending Now

حارث اور شاہین ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بائولر بن گئے

حارث رئوف اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بائولر بن گئے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے بنگلورو میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں شاہین آفریدی اور حارث رئوف ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے مہنگے ترین بائولر بن گئے۔

شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 90 رنز  جبکہ حارث رئوف نے 10 اوورز میں 85 رنز دیے، دونوں کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کے بیٹرز نے مجموعی طور پر 21 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔

پاکستانی بائولرز نیوزی لینڈ کے بیٹرز کو رنز بنانے سے نہ روک سکے جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان کو 402 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

Read Previous

بچوں نے شرارت کی تو والدین کو ہوٹل کا اضافی بل ادا کرنا ہوگا

Read Next

شاہ رخ خان کی “ڈنکی” ریلیز سے قبل متنازع، ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *