Trending Now

نادرا نے 18 ہزار سے زائد شناختی کارڈ منسوخ کردیے

 شناختی کارڈ کے غیر قانونی اجراء کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی سرگرم ہوگئی۔ نادرا نے 18 ہزار سے زائد شناختی کارڈ نشاندہی کے بعد منسوخ کر دیے۔

ذرائع نادرا کے مطابق نادرا کی جانب سے محکمانہ احتساب اور انکوائری کے نظام کو مزید مضبوط بنا لیا گیا۔

جعلی شناختی کارڈ کے اجراء میں ملوث نادرا ملازمین کی نشاندہی بھی جاری ہے، ملوث ملازمین کے لیے برطرفی سمیت دیگر بڑی سزائیں دی جائیں گی۔

Read Previous

ملک کے بہادر سپوتوں کی ملک کے لئے لازوال قربانیوں کی داستان

Read Next

شہبازشریف کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *