آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا
اس اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 698 روپے ہو گئی ہے۔
۔