ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف 13 نومبر کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دورے کو
اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے معصوم بچوں نے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ کے جنگ زدہ لوگوں کو کھانے پینے کی بھی شدید
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل نے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کے مطابق ون ڈے کے بیٹرز رینکنگ میں بابراعظم دوسرے نمبر پر چلے
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مینجمنٹ نجی شعبے کے حوالے کرنے کا معاملہ، نگران حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مستقبل کے فریم ورک کا مسودہ تیار کر لیا۔ ذرائع پاور ڈویژن
سیشن کورٹ لاہورنے 9 مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے ضمانت بعدازگرفتاری پر
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں
دبئی: لگ بھگ ڈھائی برس سے نمبر ون پوزیشن پر رہنے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ون ڈے کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون
پاکستان میں 9 سال کے دوران تیل کے ذخائر میں تقریبا 50 فیصد کمی ہو گئی۔ معاشی مشکلات، گردشی قرض کے سبب پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنیاں پریشان ہیں جس کے باعث کاروبار ختم اور تیل کے
نئی دہلی: دہلی میں فضائی الودگی شدید سطح پر پہنچ گئی ہے کیونکہ ایک گھنے اسموگ نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا یے جس کے نتیجے میں حد نگاہ کافی متاثر ہوئی ہے۔