اسلام آباد: کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی۔ شہر قائد کے بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے تاحیات نااہلی میں مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری
جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے ووٹ اندراج پر الیکشن کمیشن تحقیقات کرے،یہی وہ چیزیں ہیں جو پچھلے الیکشن میں دھاندلی کا ذریعہ بنی ہیں، ہمیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے
نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ تفصیلا ت کےمطابق اسلام
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا
سینئر وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میں جس پارٹی کا بھی انتخاب کرتا ہوں کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نے سابق صدر
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں