مستونگ: جمعیت علما اسلام کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے، بلوچ خواتین کے مطالبات درست ہیں۔ مستونگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی اور ان کے شوہر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ثروت گیلانی نے اپنے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اسٹوری
نئی دہلی: اسرائیل نے مودی سرکار پر زور دیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت میں ہمارے سفارت خانے کے انتہائی نزدیک ہونے والا دھماکا ایک دہشت گرد حملہ تھا جس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ بھارت میں
صنعا: بحیرۂ احمر میں امریکا کے بحری جہاز پر مبینہ طور پر حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا ایم ایس سی
کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار
گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے حق کی ہمیشہ حفاظت کریں گے، پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے
پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت اور ویزوں کے لیےآل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن سے رابطہ کیا ہے۔ پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 فروری سے اسلام آباد میں ہوگی،
منسک: بیلاروس سے تعلق رکھنے والاایک پینٹر اپنے انوکھی مہارت کی وجہ سے کافی مشہور ہورہا ہے جس میں وہ 10 برش کو ایک ساتھ پکڑ کر پینٹنگ کرتا ہے۔ ایک ہی پینٹ برش کو مہارت
واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ فضائی آلودگی دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کے علاوہ چھاتی کے کینسر کا خطرہ بھی بڑھاتی ہے۔ امریکا کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انوائرنمنٹل ہیلتھ سائنسز
آسٹن: ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔ امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین