پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر محمد خان حسن خیلی حلقہ پی پی 89 سے رکن پنجاب
:وفاقی کابینہ نے اداروں کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔مختلف اداروں کی
انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا
لاہورنیب نے سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق فواد چودھری کے خلاف اثاثہ جات بنانے کی شکایات موصول ہوئیں۔فواد چودھری کیخلاف موصول شکایات کا جائزہ لیا
لاہور:ن لیگ نے عوامی محاذ سے پہلےخارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں میاں نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی بیرون ملک دوروں کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ قائد ن لیگ
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد بلال پاشا کی خودکشی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوگیا۔ خود کشی کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر بنوں کا کہنا ہے
اسلام آباد: سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا۔ سیف اللہ ابڑو کے خلاف تحریک عدم اعتماد سینیٹرز بہرہ مند خان تنگی، منظور کاکڑ
اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفرکیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ میں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، کارروائی صرف تین نومبر کے اقدام پر کیوں کی گئی؟ تین
لاہو: ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی