Trending Now
  1. Home
  2. Author Blogs

Author: umar

umar

تازہ ترین
انتخابات کی تیاریاں شروع،کامیاب ہوکرپنجاب،وفاق میں حکومت بنائیں گے:رانا ثناء اللہ

سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں کامیاب ہو کر وفاق اور پنجاب میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور

انٹرٹینمنٹ
بلاک بسٹر ڈرامہ ‘تیرے بن’ کے ناظرین کیلئے بڑی خوشخبری، سیزن 2 کا اعلان

پاکستان کا سپر ہٹ ڈرامہ سیریل اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے تیرے بن کا سیزن 2 جلد ناظرین کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ کچھ ماہ قبل ڈرامے کے پہلے سیزن کے

کھیل
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 108 رنز پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گرگئی

ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس

کھیل
پولیو کا شکار پاکستانی نوجوان نے مسٹر اولمپیا مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

پولیو کا شکار پاکستانی نوجوان نوید بٹ نے امریکا میں ہونے والے مسٹر اولمپیا مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ امریکا کے لاس ویگاس میں مسٹر او لمپیا کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں 

تعلیم و صحت
سردیوں میں مٹر کھانے کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟

ہرے رنگ کے موتی جیسے نظر آنے والے مٹر کو قدرت نے ایک چھلکے میں چھپا کر بنایا ہے جن میں اچھی صحت کے حیرت انگیز فائدے موجود ہیں۔  موسم سرما میں آنے والے ان

انٹرٹینمنٹ
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اُن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے دلچسپ سوال جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا شمار بھارت کی مقبول

انٹرٹینمنٹ
عوام کو صحت کو بہترین سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،اس سلسلہ میں حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میںصحت کے فروغ کے لئے اٹھائے گئے انقلابی اقدام اور خصوصی ہدایات پرٹوبہ ٹیک سنگھ میں چیف ایگزیکٹوآفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ کی زیر نگرانی ضلع بھر کے15صحت مراکز پربھر پور طریقہ سے ’’ہفتہ صحت‘‘ منایا گیا، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) احمد جواد سردار، ایگزیکٹوآفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کاشف باجوہ ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد شہباز انصاری پرسنل اسسٹنٹ ٹو سی ای او (ہیلتھ)محمد فہیم ظفر، سمیت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا عملہ اور طبی معائنہ کیلئے آنے والی عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ، ڈپٹی کمشنر نے طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں قائم کئے گئے تمام کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور وہاں پر آئے ہوئے مریضوں سے طبی سہولیات بارے استفسار بھی کیا،حکومت پنجاب کی جانب سے ’’ ہفتہ صحت‘‘ منانے کا مقصدعوام کیلئے آگاہی کا ایک سلسلہ تھا جس کے سلوگن ’’اپنی حفاظت کے لئے اپنی صحت کے بارے میں جانیں‘‘،’’ ہمیں خیال ہے آپکی صحت کا‘‘ اور’’ صحت مند زندگی کی جانب 8  قدم ‘‘تیار کئے گئے تھے اوراس ویژن کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت تحصیل گوجرہ ،تحصیل کمالیہ اورتحصیل پیرمحل کے تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتالوں،8رورل ہیلتھ سنٹرزجن میں316گ ب ، 394 گ ب،مونگی بنگلہ،نواں لاہور، رجانہ ، سندھیلیانوالی، اروتی، 740 گ ب اور 3 بنیادی مراکز صحت 299 گ ب ، 319 گ ب اور396 ج ب میں عوام الناس میں بیماریوں کی سکریننگ کیلئے خصوصی کیمپس لگائے گئے جہاں پر آنے والے شہریوں کا بنیادی معائنہ،کلینیکل ہسٹری،ہیماٹولوجیکل سکریننگ، پھیپھڑوں کی صحت اور ٹی بی سکریننگ، حاملہ خواتین کا معائنہ،حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن، کونسلنگ اور طبی سہولیات بارے رہنمائی دی گئی۔ چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے’’اوصاف ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں 23اکتوبر سے26 اکتوبر تک جاری رہنے والے ”ہفتہ صحت ”میں ان کا ٹارگٹ20200شہریوں کو اس خصوصی مہم میں صحت کی سہولیا ت فراہم کرنا تھا جبکہ ان کے پاس 23120 شہریوں نے اپنی رجسٹریشن کروائی اور ان کے مختلف بیماریوں کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 16297شہریوں کافزیکل چیک اپ ، 13087شہریوں کے (Serology)کے بلڈ ٹیسٹ، 2643شہریوں کے (TB)ٹیسٹ، 10382شہریوں کی (History & Counselling)کی گئی، 7452شہریوں کو ہیپاٹائٹس بی کی(Immunization)، 1720خواتین کے اینٹی نیٹل کیئر (ANC)چیک اپ ، 12008شہریوں کے (BSR)بلڈشوگر ٹیسٹ کئے گئے ، انہوں نے بتایا کئے شہریوں سے لئے گئے خون کے نمونوں کے دوران (Hepatitis)کے 903کیسز (Positive) جبکہ 13743کیسز (Negitive)پائے گئے ، انہوں نے بتایا کی ’’ہفت صحت ‘‘ کے دوران ان کی ٹیم کی جانب سے مقررہ اہداف سے زائد 114.46فیصد نتائج حاصل کئے جو ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انکے ڈیپارٹمنٹ کی لگن سے عوامی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔  ’’ ہفتہ صحت‘‘ کے اختتام پر ’’ہفتہ صحت ‘‘کے دوران بطور ڈیوٹی اپنی بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے اور 100 فیصد سے زائد ٹارگٹ پورا کرنے والے ڈاکٹرز و عملہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں انہیں انکی بھر پور حوصلہ افزائی کیساتھ مبارکباد یتے ہوئے خصوصی یادگارخوبصورت سرٹیفکیٹس دیئے گئے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کاشف باجوہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف ندیم سمیت محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے، واضع رہے گزشتہ دنوں جب وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ اچانک سرپرائز وزٹ پررات کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پہنچے تھے تو اس وقت بھی وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے اختتام پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے بہترین ایڈمنسٹریشن اور انتظامات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کاشف باجوہ کو تعریفی الفاظ کیساتھ شاباش دیتے ہوئے یہ کہا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ بہترین انتظامات اور سروسز کیساتھ پنجاب بھر میں نمایاں مقام حاصل کئے ہوئے ہے جو یقیناً ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کیلئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے ’’اوصاف‘‘ سے خصوصی ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں ، رورل ہیتھ سنٹرز ، بیسک ہیلتھ یونٹس سمیت دیگر صحت کے مراکزپر عوام کیلئے صحت کی سہولیات میں بہتری لانا نگران وزیراعلیٰ پنجاب سیدمحسن نقوی کے دل کی سب سے بڑی خواہش ہے،یہی وجہ کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی صحت کے شعبہ پر خاص توجہ مرکوز کئے عوام کوصحت کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے سلسلہ میں بڑی دلچسپی کیساتھ انقلابی اقدامات کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔

دہلی: تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے میٹا سے ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹ کی معلومات مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا

تازہ ترین
9 مئی واقعات کیس ، شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

 9 مئی واقعات کے حوالے سے درج تھانہ کوہسار مقدمے پر عوامی مسلم لیگ کےسربراہ  شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس

تازہ ترین
سیمنٹ کی پرچون قیمتوں میں کمی ہو گئی

سیمنٹ کی پرچون قیمتوں میں کمی ہو گئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں

ڈیلی بائیٹس
< >   زیادہ مزدوری مانگنے پر شہری نے گن پوائنٹ پر پلمبر کو یرغمال بنا لیا

مالاگا: اسپین میں ایک شہری نے اپنے گھر میں آئے پلمبر کو اس وقت ڈاکے کا الزام عائد کرکے گن پوائنٹ پر یرغمال بنالیا جب اس نے پائپ ٹھیک کرنے کے بعد زیادہ مزدوری کا مطالبہ