پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگِل کے بغاوت کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج سیشن کورٹ اسلام آباد میں بغاوت پراکسانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو تنگ کرنے کے حوالے سے دائر درخواست کو نمٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں جسٹس وقار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی تین خواتین رہنما عندلیب عباس، سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی تین اہم وکٹیں گرادیں۔ تین خواتین رہنماؤں نے
اسلام آباد: نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کے موقع پر عدالت کے باہر ن لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے، دو کارکنان زخمی ہوگئے اور دو کارکنوں کو پولیس نے حراست میں
اسلام آباد: پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا جس کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں
پشاور: چارسدہ میں بجلی چور نے ریکوری کے لیے آنے والے بزرگ پیسکو اہل کار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پیسکو ٹیم کا نستہ سب ڈویژن پڑانگ گاؤں میں بجلی چوری روکنے اور ریکوری وصولی کے
راولپنڈی: جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب حادثے کا شکار ہو گئی۔ میٹرو بس کو حادثہ سنگل ٹریک پر اوورٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔ راولپنڈی سے اسلام
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہر
کراچی: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے چاغی میں کان کنی کا لائسنس حاصل کرلیا، کمپنی 500 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر معدنیات تلاش کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع چاغی